Most Repeated URDU Previous Papers MCQs
Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !
URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test
قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟
- سورۃ توبہ۔
- سورۃ یونس۔
- سورۃ البقرہ۔
- سورۃ الرحمن۔
A
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
- سورۃ آل عمران
- سورۃ نساء
- سورۃ النمل۔
- سورۃ البقرہ۔
D
قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
- سورۃ یسین۔
- سورۃ البقرہ۔
- سورۃ الرحمن۔
- سورۃ النمل۔
C
قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
- سورۃ الرحمن
- سورۃ البقرہ
- سورۃ یسین
- سورۃ توبہ
C
قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
- 6
- 7
- 8
- 10
B
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
- 556
- 558
- 580
- 660
B
قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
- 16
- 40
- 30
- 25
C
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
- 6666
- 6960
- 6266
- 6000
C
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
- حضرت ابو طالب
- حضرت عبدلمطلب
- حضرت حمزا
- عبد مناف
A
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔
- 1960
- 1961
- 1962
- 1963
C
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
- جنگ
- خبریں
- کوہ نور
- نوائے وقت
C
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
- مولوی مراد اللہ سنبھلی
- شاہ عبدالقادر
- شاہ رفیع الدین
- احمد فراز
C
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
- عبداللہ بن رواحہؓ
- عبداللہ بن عباسؓ
- عبداللہ بن مسعودؓ
- عبداللہ بن عمرؓ
B
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
- اردن
- شام
- مصر
- لیبیا
A