Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !
URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟
- 1951
- 1962
- 1969
- 1975
A
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟
- نذر محمد
- عبدالحفیظ کاردار
- عمران خان
- خان محمد
B
اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
- 1.3 اونس
- 1.22 اونس
- 1.5 اونس
- 1 اونس
D
ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
- 2.5 فٹ
- 2.3 فٹ
- 2.9 فٹ
- 2.7 فٹ
A
ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟
- 5انچ
- 4انچ
- 7انچ
- 6انچ
D
ترکی کا سکہ کون سا ہے؟
- ترکی لیرا
- ترکی رپیہ
- ٹرکش ڈالر
- ترکی دینار
A
حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟
- 31
- 33
- 35
- 37
B
غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟
- 1
- 2
- 3
- 4
B
کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟
- 27500
- 28250
- 29115
- 29756
B
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟
- 1870
- 1873
- 1875
- 1885
C
انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟
- 1825
- 1830
- 1835
- 1837
C
حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- عراق
A
پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
- محمد علی جناح
- سکندر مرزا
- شہاب الدین
- لیاقت علی خان
D
پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟
- 1956
- 1962
- 1973
- 1975
C
کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟
- فرانک
- اسکوڈو
- ایکوایل
- فرانک
D