Most Important URDU MCQs For Entry Exam Tests

If you are looking Past papers Urdu MCQs Online Practice Tests Questions Answers study you are here on right page. Learn Past Papers MCQs, National Testing Service Past MCQs Urdu, Urdu MCQs for Pak Army, CSS, PMS, PSC, NTS, OTS, Navy, PAF, ISSB Tests & Exams In Urdu Quiz Tests. PPSC Urdu Lecturer Solved Past Paper MCQs PDF Book by doagr sons And Carvaan Publishers are also available for students.
Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !

URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test

جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟

  1. پولا
  2. ڈالر
  3. اسکوڈو
  4. رینڈ

D

سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟

  1. 1958
  2. 1964
  3. 1971
  4. 1975

A

سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟

  1. ولنگٹن
  2. سٹاک ہوم
  3. اوسلو
  4. کھٹمنڈو

B

سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟

  1. فری ٹاون
  2. ڈبلن
  3. لاپاز
  4. کمپالا

A

ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟

  1. 1900
  2. 1902
  3. 1905
  4. 1907

C

خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟

  1. 1960
  2. 1966
  3. 1975
  4. 1978

C

دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟

  1. یورپ
  2. شمالی امریکہ
  3. افریکہ
  4. جنوبی امریکہ

A

تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟

  1. فارقلیط
  2. فارقیط
  3. صادق
  4. احمد

B

سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟

  1. 1958
  2. 1964
  3. 1971
  4. 1974

A

اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟

  1. 1947
  2. 1959
  3. 1971
  4. 1985

B

پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟

  1. 60کلومیٹر
  2. 65کلومیٹر
  3. 70کلومیٹر
  4. 75کلومیٹر

A

ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟

  1. بوڈاپسٹ
  2. پیکس
  3. ڈیبرلسن
  4. ہلسکنی

A

جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟

  1. اطالوی
  2. انگریزی
  3. فرنچ
  4. ہسپانوی

D

برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟

  1. ڈالر
  2. پولا
  3. کروزیرو
  4. اسکوڈو

C

آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟

  1. ایڈیلیڈ
  2. سڈنی
  3. کینبرا
  4. پرتھ

C