Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !
URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test
سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
- درہ شانگلا
- درہ خوجک
- درہ ٹوچی
- درہ خیبر
A
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
- تیرا اگست 1947
- تیرا اگست 1950
- تیرا اگست 1954
- تیرا اگست 1958
C
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟
- 1950
- 1955
- 1960
- 1975
B
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
- موتیا کا پھول
- چھمبا کا پھول
- گلاب کا پھول
- چنبیلی کا پھول
D
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
- سیالکوٹ
- سوات
- ایوبیہ
- کراچی
B
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
- چھانگا مانگا
- چیچاوتنی
- کھپرو
- جھانگڑ
A
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
- افریقہ
- ایشیا
- جنوبی امریکہ
- شمالی امریکہ
C
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
- 1903
- 1905
- 1907
- 1909
C
جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟
- کاربن مونو آکسائیڈ
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- ہائیڈروجن
- آکسیجن
B
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
- لفتھانسا ائیر لائنز
- سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
- نیوس ائیر لائنز
- رائل جرمن ائیر لائنز
A
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
- ہرن
- نیل گائے
- بارہ سنگھا
- بیل
A
انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 23
- 27
- 31
- 43
C
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
- سانپ
- اونٹ
- وئیل مچھلی
- شتر مرغ
A
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
- کیوی
- کیٹ فیش
- سانپ
- چمگادڑ
B
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
- بارہ سنگھا
- گوریلا
- وئیل مچھلی
- چمگادڑ
C