Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !
URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟
- اسماء
- ام عمارہ
- سلافہ بنت اہزا
- صفیہ
C
حسوال: حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟
- طیار
- امین
- نعم الرجل
- زاہد
C
حضور ؐ کا ساتویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________ ؟
- عبدالخالق
- محب
- مقرب
- مجیب
C
حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
- ایک سو پچاس
- ایک سو چالیس
- ایک سو ستّر
- ایک سو ساٹھ
D
ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟
- حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
- حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
- حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
- حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
C
حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ______؟
- کھا نسی
- خارش
- یرقان
- طاعون
D
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
- غزوہ غابہ
- غزوہ خندق
- غزوہ حنین
- غزوہ احد
A
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟
- 10 سال
- 12 سال
- 5 سال
- 15 سال
B
_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
- 2
- 3
- 4
- ان میں سے کوئی نہیں
C
حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
- 60
- 70
- 75
- ان میں سے کوئی نہیں
A
حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
- 3
- 4
- 5
- 11
B
ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟
- ہیپییٹائٹس اے
- ہیپاٹائٹس بی
- ٹی بی
- ایڈز
D
زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
- ہمالیہ
- جنوبی امریکہ
- انٹارکٹیکا
- شمالی امریکہ
C
پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟
- 1948
- 1959
- 1971
- 1985
B
راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟
- 1956
- 1960
- 1962
- 1968
C