Start URDU General Knowledge MCQs Quiz Test !
URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test
بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
- پونڈ
- لیو
- گورانی
- پاانگا
B
ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
- ساوتومےشہر
- کیپ ٹاون
- گیبرون
- یاونڈے
A
اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
- کیوی
- چمگادڑ
- شترمرغ
- کوئل
D
انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟
- 25فیصد
- 35فیصد
- 65فیصد
- 70فیصد
C
شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
- 5
- 16
- 8
- 2
C
اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
- البٹراس
- چمگاڈر
- کیوی
- شترمرغ
C
انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟
- 10منٹ
- 30منٹ
- 50منٹ
- 90منٹ
A
انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟
- 10منٹ
- 30منٹ
- 60منٹ
- 90منٹ
B
اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
- ڈولفن
- سٹارفش
- وئیل مچھلی
- کافگرپل فش
B
انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 3
- 8
- 13
- 17
B
انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟
- 10
- 30
- 60
- 90
C
انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 12
- 27
- 30
- 39
B
انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟
- 10منٹ
- 30منٹ
- 45منٹ
- 60منٹ
B
پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟
- فیصل آباد
- لاہور
- حیدر آباد
- اسلام آباد
C
منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
A